پاکستان میں ہولناک دن، کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 167 اور مریضوں کی تعداد 8411 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں 10، سندھ میں 8 اور پنجاب میں 4 افراد جاں بحق ہوئے، ملک میں 670 نئے کیسز کی تصدیق ہوئیپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 167 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 8411 تک پہنچ گئی۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں مہلک وائرس سے ہلاکتیں خیبرپختونخوا، سندھ اور پنجاب میں رپورٹ ہوئیں۔


Post a Comment

0 Comments