رہنما تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید کا اداکار ہمایوں سعید سے رابطہ ہوا ہے ۔رہنما تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید کی درخواست پر ہمایوں سعید کورونا ریلیف فنڈ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔ہمایوں سعید نے اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستانیوں خاص طور پر بیرون ملک پاکستانیوں سے پر زور اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ ہم سب ملکر مشکلات پر قابو پا لیں گے۔
0 Comments