آج اب تک ملک بھر سے کورونا کے 36 کیسز سامنے آئی ہیں اور ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہےملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک ایک ہلاکت سامنے آئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 564 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 24077 تک جاپہنچی ہے۔
اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 203 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ پنجاب میں 175 اور سندھ میں 157 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔اس کے علاوہ بلوچستان میں 22، اسلام آباد 4 اور گلگت بلتستان میں 3 افراد مہلک وائرس کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں۔
Red zone files: The great gamble? |
آج بروز جمعرات ملک بھر سے اب تک کورونا کے مزید 36 کیسز سامنے آئے ہیں اور ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے جن میں اسلام آباد سے36 کیسز اور بلوچستان ایک ہلاکت سامنے آئی ہے۔
0 Comments