پشتو کے مشہر شاعر اور ادیب ماسٹر جمال انتقال کرگیے


بنوں رپپورٹر نے بتایا کہ پشتوں مشہر شاعر غازی سیال کے چاچا زاد ماسٹر جمال وفات پا گیے ھیں جن کا نمازجنازہ  بنوں کے علاقہ پیٹورو گاوں میں ۱۰بجے ادا کیا جاییگا۔

ماسٹر جمال کے باھئت مشہور تصانیف موجودہ ھیں اور پشتو ک نصابی کتابوں میں نظم پاییے جاتے ھیں۔


#RIP

Post a Comment

0 Comments