شاہ محمودقریشی ٹائیگرفورس عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک پہنچائے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے احساس پروگرام کے تحت 144 ارب کی خطیر رقم مختص کی ہے، ٹائیگر فورس عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک پہنچائے گی۔

Post a Comment

0 Comments