میری قوم جھوٹ بولنا چھوڑ دے (*)
میڈیا: اگر جھوٹ چھوڑ دیا تو ہمارا کاروبار ٹھپ ہو جائے گا
میری قوم بددیانتی چھوڑ دے (**)
اپوزیشن جماعتیں: مولانا کو چاہیے کہ وہ سیاسی بات نہ کریں، بددیانتی کی بات کر کے مولانا نے ہم کو ٹارگٹ کیا ہے
میری قوم بے حیائی چھوڑ دے اور حیا کا دامن تھام لے (***)
لبرل فاشسٹ: اگر بے حیائی ختم ہو گئی تو ہمارے ڈالر بند ہو جائیں گے کیونکہ ہم اسی بے حیائی کے ایجنڈے کو پھیلانے کے لیے تو کام کر رہے ہیں۔
اگر آپ غور سے دیکھیں تو مولانا پر سب سے زیادہ تنقید یہی تین طبقعے کرتے ہیں اور مولانا طارق جمیل کی سچائی یہی ہے کہ یہی تین منافق طبقعے مولانا طارق جمیل کے خلاف ہیں کیونکہ یہی تین طبقعے جھوٹ، بد دیانتی اور بے حیائی منبع ہیں۔
![]() |
مولانا طارق جمیل کے تین مطالبات اور تین دشمن |
0 Comments